رام پور کے شاعر اور ادیب
کل: 57
اشک رامپوری
امیر مینائی
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں
اختر علی گڑھی
حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر
احمد خاں کاوشؔ
رامپور کے ایک خوش فکر اردو و فارسی شاعر تھے جنہوں نے شاد عارفی سے اصلاحِ سخن حاصل کی۔
عبدالرزاق خان طالبؔ
درویش منش عالم، فارسی کے مدرس اور اردو و فارسی کے صاحبِ تصنیف شاعر تھے۔
عبد الرحمٰن قلاش
فارسی کے صاحبِ طرز شاعر اور سلسلۂ قادریہ سے وابستہ ایک وارستہ صوفی بزرگ تھے۔