سہارنپور کے شاعر اور ادیب
کل: 10
آرزو سہارن پوری
زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر
عبدالقدوس گنگوہی
ایک عظیم صوفی بزرگ اور اہلِ اللہ میں سے تھے جنہوں نے تصوف کے اصولوں کو اپنانا اور لوگوں کو روحانی بیداری کی طرف رہنمائی کرنا اپنی زندگی کا مقصد بنایا، وہ سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے ایک اہم بزرگ اور ایک ممتاز رہنما تھے۔
انور صابری
شیریں زباں، فصیح بیاں، عمدہ فصحائے جہاں
مولانا حنیف گنگوہی
ممتاز عالم دین و شارح کتب درسیہ و ترجمہ نگار
مولانا قاسم نانوتوی
تحریک دیوبند کے سرکردہ قائد اور دارالعلوم دیوبند کے بانیان میں سے ہیں۔
شاہ ولی الرحمٰن جمالی
آستانہ شیخ جمال الدین احمد ہانسوی سے وابستہ ممتاز صوفی شاعر
طفیل سہارن پوری
مولانا سعداللہ اسعد کے شاگرد