اناو کے شاعر اور ادیب
کل: 7
عبدالرب صوفی
1975
آپ بڑے قادرالکلام شاعر اور مثالی مرد مومن تھے۔
افقر موہانی
1887 - 1971
معروف ہندوستانی شاعر اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
مخدوم خادم صفی
1814 - 1870
صفی پور کے مشہور اور با فیض بزرگ
شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی
1793 - 1895
چودھیں صدی ہجری کے ممتاز صوفی اور رحمانی سلسلے کے بنیاد گزار
حضرت مخدوم خادم صفی قدس سرہ کے مرید و مجاز اور احسن بلگرامی کے شاگرد رشید