Font by Mehr Nastaliq Web

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 2760

مہاراشٹر کے ممتاز سنت، مراٹھی شاعر اور روحانی مفکر تھے، جنہوں نے ’’بھاروڑ‘‘ کے ذریعے انسانی اخوت و روحانی اقدار کو فروغ دیا اور غیر مسلم ہندوستانی شعرا میں نعتیہ شاعری کے اولین نمائندوں میں شمار ہوئے۔

ایکناتھ

1548 - 1599

ایک ناتھ مراٹھی کے ایک مشہور سنت، عالم اور مذہبی شاعر تھے، انہیں ان کے ابھنگ کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو آج بھی بھارت کے مراٹھی بولنے والے افراد گاتے ہیں۔

سلسلہ وارثیہ کا عقیدت مند شاعر

اردو کے ممتاز نعت گو شاعر، ادیب اور نعت خواں تھے، جنہوں نے عشقِ رسولا اور سیرتِ نبوی کے فروغ کے لیے اپنی زندگی وقف کی اور اردو نعتیہ ادب میں متعدد یادگار مجموعے اور کلیاتِ نعت جیسا وقیع سرمایہ چھوڑا۔

پٹنہ کے نامور رئیس اور عالم باعمل

پٹنہ سیٹی کا ایک گم شدہ شاعر

بیسویں صدی کی چوتھی اور پانچویں دہائیوں کے مقبول ترین شاعروں میں شامل، فیض احمد فیض کے ہم عصر

بولیے