ایران کے شاعر اور ادیب
کل: 84
حسین بن منصور حلاج
1454 - 1516
- پیدائش : فارس
- سکونت : سعودیہ عربیہ
- Shrine : بغداد
اناالحق کا نعرہ بلند کرنے والے
ہمام تبریزی
1238 - 1314
عہدِ ایلخانی کے ممتاز صوفی شاعر تھے جنہیں "سعدیِ آذربائیجان" کہا جاتا ہے اور جن کی فارسی غزلوں میں عشق و عرفان کا گہرا رنگ نمایاں ہے۔
ہلالی چغتائی
1529
- سکونت : ایران
فارسی ادب کے ممتاز غزل گو اور مثنوی نگار شاعر تھے جن کی شاعری صوفیانہ رنگ اور عشقیہ مضامین کے لیے معروف ہے۔