خیبر پختونخوا کے شاعر اور ادیب
کل: 9
احمد فراز
- پیدائش : خیبر پختونخوا
- سکونت : اسلام آباد
- Shrine : اسلام آباد
بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی اوراحتجاجی شاعری کے لیے مشہور
سلسلۂ چشتیہ سے وابستہ نعت گو شاعر تھے، "مولانا" تخلص کرتے اور خواجہ محمود تونسوی کے شاگرد تھے، ان کی معروف تصنیف ’’ذخیرۂ نعت‘‘ ہے۔
خواجہ نقیب اللہ
- پیدائش : خیبر پختونخوا
- سکونت : قصور
- Shrine : قصور
پاکستان کے بیسویں صدی کے معروف صوفی
میراں حاتم علی چشتی
- پیدائش : خیبر پختونخوا
- سکونت : خیبر پختونخوا
قتیل شفائی
مقبول ترین شاعروں میں شامل۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ اپنی غزل ’گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں‘ کے لئے مشہور
شبیر ساجد مہروی
- پیدائش : ہزارہ
- سکونت : فیصل آباد
- Shrine : ہزارہ
پاکستان کے معروف صوفی شاعر اور حضرت بابا جی کے مرید