Font by Mehr Nastaliq Web

پنجاب کے شاعر اور ادیب

کل: 294

بلھے شاہ

1680 - 1757

بلھے شاہ پنجاب کے معروف صوفی شاعر تھے جن کے کلام میں عشقِ الٰہی، خودی کی تلاش اور روحانی بیداری کا ایسا رنگ ہے جو آج بھی دلوں کو چھو جاتا ہے، ان کے اشعار سے ایک خاص کیفیت پیدا ہوتی ہے اور روح کو گہری تسکین میسر آتی ہے۔

ممتاز شاعر، نثر نگار اور ہومیوپیتھک معالج تھے، جو غزل کے ساتھ نعت گوئی میں بھی طبع آزمائی کرتے رہے اور ان کے شعری مجموعوں ’’غنچہ و گل‘‘، ’’بیتابیاں‘‘ اور ’’سوغات‘‘ نے ادبی شناخت قائم کی۔

لکھنؤ کے معروف نعت گو شاعر

ممتاز محقق، نقاد، افسانہ نگار اور شاعر تھے، جنہوں نے غزل، قطعہ اور رباعی کے ساتھ نعتیہ شاعری میں بھی عشقِ رسول اور ادبِ بارگاہِ نبوی کے جذبات کو سادہ و مؤثر انداز میں پیش کیا۔

اٹک کے شاعر تھے، تلوک چند محروم اور منور لکھنوی کے شاگرد، متعدد شعری و تحقیقی تصانیف کے مصنف اور نعت گو بھی تھے۔

پنجاب کے نعت گو شاعر

سلسلۂ سہروردیہ کے عظیم ستون تھے، جنہوں نے عشقِ الٰہی کی روشنی میں ملتانی زمین کو روحانیت کا مرکز بنایا، جہاں تصوف کی گہری تعلیمات نے دلوں کو صفا اور جانوں کو نیا نور بخشا۔

ڈیرہ غازی خاں کے نعت گو شاعر تھے، جن کی نعتیہ شاعری خلوص، محبتِ رسول ﷺ اور سوزِ دروں سے معمور تھی۔

بارہویں صدی کے مبلغ اور صوفی بزرگ تھے، ان کو قرون وسطی کے سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیہ میں سے ایک کہا گیا ہے، ان کا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے۔

بولیے