پنجاب کے شاعر اور ادیب
کل: 186
- پیدائش : رحیم یار خان
- سکونت : رحیم یار خان
- Shrine : رحیم یار خان
آستانۂ عالیہ خواجہ یار محمد فریدی، گڑھی شریف کے سجادہ نشیں اور معروف صوفی شاعر
غلام محمد جلوآنوی
1893 - 1956
- پیدائش : ٹوبہ ٹیک سنگھ
- سکونت : فیصل آباد
- Shrine : فیصل آباد
ہفت زبان شاعر اور برصغیر کے ممتاز صوفی
غلام حسن ملتانی
1788
ملتان کے معروف صوفی شاعر اور خواجہ نور محمد مہاروی کے خلیفہ حافظ محمد جمال ملتانی کے مرید و مسترشد تھے