کراچی کے شاعر اور ادیب
کل: 164
نور بدایونی
درد و سوز کی کیفیت سے لبریز نعت گو شاعرہ تھیں جن کا مجموعۂ کلام خونابۂ دل کے نام سے شائع ہوا۔
نیاز فتح پوری
ممتاز ترین علمی اور ادبی شخصیت۔ شاعری، فکشن اور تراجم کے علاوہ علمی نوعیت کی کئی اہم کتابیں تصنیف کیں۔ اپنے وقت کے مقبول ادبی جریدے ’نگار‘ کے مدیر رہے۔
نصیر ترابی
قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر
نجم آفندی
اردو کے نامور مرثیہ گو شاعر اور شاعری کے جدید اصناف شاعری میں نئے تجربوں کے لیے بھی شہرت رکھتے تھے۔