سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 175
اعجاز سہروردی
1967
پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر، نعت خواں اور صوفیانہ فکر کے حامل ادیب ہیں جنہوں نے نعتیہ ادب میں منفرد مقام حاصل کیا۔
اعجاز رحمانی
1936 - 2019
اردو کے ممتاز نعت گو شاعر، ادیب اور نعت خواں تھے، جنہوں نے عشقِ رسولا اور سیرتِ نبوی کے فروغ کے لیے اپنی زندگی وقف کی اور اردو نعتیہ ادب میں متعدد یادگار مجموعے اور کلیاتِ نعت جیسا وقیع سرمایہ چھوڑا۔