Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سندھ کے شاعر اور ادیب

کل: 109

بحیثیت نثار، شاعر، صحافی، مترجم اور مصنف مشہور

پاکستان کے ہائی کمشنر لندن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کےعہدہ سے سبک دوش اور عمدہ ذوق رکھنے والا شاعر

خانقاہ منیر شریف کے سجادہ نشیں حضرت شاہ امجد حسین کے نواسہ

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور نعتیہ کلام کا مجموعہ "معطر معطر" کے شاعر

خواجہ حسن نظامی کے مرید اور حیرت شاہ وارثی کے احرام پوش فقیر

آستانہ ماجدیہ، کراچی کے سجادہ نشیں

’’سخنواران کاکوری‘‘ کے مصنف اور ’’میخانۂ ادب‘‘ (کراچی) کے سرپرست

’’جانم فدائے حیدری‘‘ لکھنے والے شاعر

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر

حکیم میر محمد جمیل بیگ عارفی کے خلیفہ

سندھی زبان کے مشہور صوفی شاعر

صابری برادران پاکستان کا ایک موسیقی گروہ (بینڈ) تھا جو صوفیانہ کلام اور قوالی گاتا تھا۔ اس کے روح رواں غلام فرید صابری اور مقبول احمد صابری تھے اس کے علاوہ کمال صابری اور محمود صابری بھی پیش پیش رہے۔

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے