پاکستان کے شاعر اور ادیب
کل: 297
واصف علی واصف
پاکستان کی مشہور روحانی شخصیت اور ممتاز مصنف
وارث شاہ
- پیدائش : جنڈیالہ شیر خان
- سکونت : جنڈیالہ شیر خان
- Shrine : پاک پٹن
مشہور زمانہ تصنیف "ہیر رانجھا" کے مصنف
والہ داغستانی
شاہ فقیراللہ عارفین اور میر غلام علی آزاد بلگرامی کے معاصر
واحد بخش سیال
- پیدائش : سیالکوٹ
- سکونت : لاہور
- Shrine : رحیم یار خان
کپتان واحد بخش سیال (ریٹائرڈ) سلسلہ چشتیہ صابریہ سے وابستہ ایک پاکستانی صوفی تھے۔
وفا عظیم آبادی
پٹنہ کے مشہور رئیس سید شاہ نورالرحمن لال عظیم آبادی کے صاحبزادے اور شاد عظیم آبادی کے شاگرد