کیجیے مجھ پر عنایت حضرتِ سجاد شاہ
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت مخدوم سجاد پاک (داناپور-بہار)
کیجیے مجھ پر عنایت حضرتِ سجاد شاہ
رکھیے ہم سب کو سلامت حضرتِ سجاد شاہ
جھوم اٹھے ہیں غلامانِ محمد دیکھ کر
آپ کے کشف و کرامت حضرتِ سجاد شاہ
آپ کے دستِ مبارک پر ہوئے لاکھوں مرید
دیکھ کر نوری شباہت حضرتِ سجاد شاہ
بوالعلائی سلسلہ ہر دور میں پھولے پھلے
آپ کی بس تھی یہ حسرت حضرتِ سجاد شاہ
ساکنانِ عرش و کرسی نے کہا اے دوستو!
رونقِ بزمِ طریقت حضرتِ سجاد شاہ
بارگاہِ لم یزل میں ہر گھڑی مقبول ہو
ریان کی ہے جو بھی خدمت حضرتِ سجاد شاہ
ہر گھڑی اطہرؔ نیپالی منقبت لکھے پڑے
کیجیے چشمِ عنایت حضرتِ سجاد شاہ
- کتاب : Tajalliyat-e-Sajjad
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.