Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کیا رتبہ ہو بیاں جناب_امیر کا

آغا محمد داود

کیا رتبہ ہو بیاں جناب_امیر کا

آغا محمد داود

MORE BYآغا محمد داود

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت مولیٰ علی (نجف-عراق)

    کیا رتبہ ہو بیاں جناب امیر کا

    خادم ہے جبرئیل مرے دستگیر کا

    گرتے سنبھل ہی جاتے ہیں ادنیٰ سی بات ہے

    نام آپ کا عصا ہے صغیر و کبیر کا

    مجھ کو بھی تھوڑی جائے نجف میں ملے حضورؐ

    ہوتا نہیں دکن میں گزارہ فقیر کا

    ہم مال و زر کو خاک سمجھتے ہیں مومنو

    رکھتے فقیر دوست ہیں بستر فقیر کا

    کس کے فراق میں یہ فلک نیل گوں ہوا

    جو صحوؔ رنگ زرد ہے مہر منیر کا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے