Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تڑپت ہے جیا، یثرب کے دھنی! آ جوت جگا مورے ننین کی

فنا بلند شہری

تڑپت ہے جیا، یثرب کے دھنی! آ جوت جگا مورے ننین کی

فنا بلند شہری

MORE BYفنا بلند شہری

    تڑپت ہے جیا، یثرب کے دھنی! آ جوت جگا مورے ننین کی

    ذرا میم کا پردہ سرکا دو، پیاسی ہوں میں تورے درشن کی

    تو پہ وار دوں اپنا تن من دھن، آشا ہے یہی مورے من کی

    توری پریت میں مٹ کر شاہِ عرب! میں خاک بنوں تورے چرنن کی

    میں بنتی کروں سب سکھین کی، لے جاؤ موہے طیبہ نگری

    بن دیکھے نہ اک پل چین ملے، موہے بھائے صورت من موہن کی

    میں راہ نہ جانوں، گھبراؤں، محبوبِ خدا! کس در جاؤں؟

    تم دور بست ہو نینن سے، میں کا سے کہوں اپنے من کی

    صورت میں محمد کی ہر دم، میں رب کی زیارت کرتی ہوں

    ہے ناز فناؔ موہے قسمت پر، داسی ہوں نبی کے آنگن کی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے