Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لطف فرمائیے خواجہِ خواجگاں

خواجہ ناظر نظامی

لطف فرمائیے خواجہِ خواجگاں

خواجہ ناظر نظامی

MORE BYخواجہ ناظر نظامی

    لطف فرمائیے خواجہِ خواجگاں

    ہادیِ بیکساں مونسِ انس و جاں

    گر نہ فرمائیں گے آپ ہم پر کرم

    بے سہارے پڑے در پہ مرجائیں گے

    آپ کے در کے مشہور ہیں ہم گدا

    آپ کا نام لیتے ہیں صبح ومسا

    آپ ہی گر نہ دیں گے دلی مدّعا

    پھر بتائیں یہ سائل کدھر جائیں گے

    در پہ حاضر ہے مستانۂ بے ادب

    اور نرالا ہے آج اس کا حسن طلب

    دیکھ لے اک نظر ساقیٔ میکدہ

    خود بخود جام مستوں کے بھر جائیں گے

    مأخذ :
    • کتاب : حدیث (Pg. 121)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے