کیا مبارک ماہ ہے رمضان کا
کیا مبارک ماہ ہے رمضان کا
ہے تراویح اور ختم قرآن کا
روزہ داروں کے لیے ہیں دو خوشیاں
وقتِ افطار اور لقا رحمان کا
جب سے دیکھے چاند رمضاں مؤمناں
ہے بشارت قید ہے شیطان کا
کھل گیے دروازہ جنت صائمو
جاؤ جنت باب ہے ریان کا
سرد ہو گئی آتش دوزخ ہے فضلِ خدا
بند ہوا دوازہ اب نیران کا
شاہ مسکیں کی توجہ سے ہو بس انجام خیر
کھول یا رب عاصیوں پر باب اب غفران کا
کیا مبارک ماہ ہے محمودؔ یہ
وصف رمضاں کی لکھے امکان کیا انسان کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.