Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصطفیٰ حق نما سرِّ کون و مکاں، ربِ عالم بھی عاشق تیرا ہو گیا

محمد سمیع

مصطفیٰ حق نما سرِّ کون و مکاں، ربِ عالم بھی عاشق تیرا ہو گیا

محمد سمیع

MORE BYمحمد سمیع

    مصطفیٰ حق نما سرِّ کون و مکاں، ربِ عالم بھی عاشق تیرا ہو گیا

    تو نے ممدوحِ یزداں خدا کی قسم، جس پہ ڈالی نظر وہ تیرا ہو گیا

    شب ہے معراج کی ڈال کر نور کا پردۂ اقدسِ صدرۃ المنتہیٰ

    کہہ دیا مصطفیٰ سے خدا نے سمیع، جو تیرا ہو گیا وہ میرا ہو گیا

    تیری نسبت فقیروں کا رحمت کدہ، نورِ عارض تیرا دو جہاں کی ضیا

    تیرے نقشِ کفِ پا ہیں شمس و قمر، تیرا شیدا غموں سے رہا ہو گیا

    ہے تقاضہ یہی میرے ایمان کا، تذکرہ اب ہو آقا تیری آل کا

    یا علی یا بتول و حسین و حسن دین تم سے نبی کا بقا ہو گیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے