Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نبی کے عشق میں قلب و جگر رفو کر لے

اویس رضا عنبرؔ

نبی کے عشق میں قلب و جگر رفو کر لے

اویس رضا عنبرؔ

MORE BYاویس رضا عنبرؔ

    نبی کے عشق میں قلب و جگر رفو کر لے

    اسی ذریعے مکاں اپنا خلد تو کر لے

    ضرور تجھ کو بلائیں گے ایک دن آقا

    تو طیبہ جانے کی بس دل میں آرزو کر لے

    در نبی کی تجھے حاضری ہے گر مطلوب

    نسیم صبح مدینہ سے گفتگو کر لے

    ضرور خواب میں آئیں گے سرور عالم

    اگر تو خود کو ہمہ وقت باوضو کر لے

    اگر ہو خلد میں جانا تو سن لے اے عنبرؔ

    تو اپنی صبح و مسا غرق ذکر ہو کر لے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے