نہ کیوں غایت محبت ہو جناب شاہ وارث سے
نہ کیوں غایت محبت ہو جناب شاہ وارث سے
ملی ہے عشق کی دولت جناب شاہ وارث سے
بنے یارب میرا مدفن قریب روضۂ وارث
منور ہو میری تربت جناب شاہِ وارث سے
میں کیوں نہ آستاں پر ان کے جاں اپنی فدا کروں
خدا کی ہے جہاں قدرت جناب شاہ وارث سے
بلا شک بے نصیب اس سا نہیں کوئی زمانے میں
بشیرؔ جس کو نہیں حاصل محبت شاہ وارث سے
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 43)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.