آپ ہیں محبوب حق رتبہ ہے برتر آپ کا
آپ ہیں محبوب حق رتبہ ہے برتر آپ کا
کوئی ہوسکتا نہیں ہمسر پیمبر آپ کا
میں نہ ہوں غافل کسی عالم میں ذکر وفکر سے
یاد دل میں نام اقدس ہو زباں پر آپ کا
یثرب وبطحا پہ ہے کیا منحصر جلوہ گری
یا نبی دونوں جہاں کے دل میں ہے گھر آپ کا
آپ کے لطف شفاعت کے ہیں سب امیدوار
ہر بشر منہ تک رہا ہے روز محشر آپ کا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 240)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.