Sufinama

یہ آفتاب ہے گرم اس کی کبریائی کا

امیر مینائی

یہ آفتاب ہے گرم اس کی کبریائی کا

امیر مینائی

MORE BYامیر مینائی

    یہ آفتاب ہے گرم اس کی کبریائی کا

    کہ ذرہ ذرہ ہے آئینہ خود نمائی کا

    پکارتا ہے یہ انداز و ناز توبہ شکن

    کہ آئے وہ جسے دعویٰ ہو پارسائی کا

    فقیر اس کی گلی کا ہوں میں عجب کیا ہے

    جو تاج شاہ ہو کاسہ مری گدائی کا

    حیا تو یہ ہے کہ ستر ہزار پردوں میں

    مگر ہے شوق اسے عالم آشنائی کا

    بشر سے حمد الٰہی امیرؔ کیا ممکن

    پہاڑ اٹھائے کہاں حوصلہ یہ رائی کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے