نعت و منقبت
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔
بہاول پور کے شاعر اور ممتاز سرکاری افسر تھے، جنہوں نے تحصیل دار سے ریونیو سیکریٹری تک مختلف انتظامی مناصب پر خدمات انجام دیں اور شوقِ سخن کو بھی برقرار رکھا۔
سلطان پور کے ہندی شاعر تھے، جنہوں نے بھجن، ٹھمری، لاونی، ہولی اور بارہ ماسہ سمیت مختلف اصناف میں شاعری کی۔