Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1831 -1905

مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور

آستانہ حضرت قمر الدین ابوالعلائی، حیدرآباد سے وابستہ

1914 -1996

تصوف سے گہری دلچسپی رکھنے والے دور حاضر کے عظیم دانشور

1978

درس و تدریس، تبلیغ و ارشاد کے لیے سرگرم

1946

’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے