Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1920

حسرت موہانی کے صحبت یافتہ شاعر

آستانۂ عالیہ غرھی شریف کے سجادہ نشیں اور معروف صوفی شاعر

1920 -1997

درگاہ غوثیہ مہریہ، گولڑہ شریف، اسلام آباد کے سجادہ نیشں اور پیر نصیرالدین نصیر کے والد ماجد

1893 -1954

اپنی صوفیانہ غزل ’’خود کا پردہ ہے تو خود خود کو ذرا دیکھ تو لے‘‘ کے لئے مشہور

بزمِ آغاز سے وابستہ

بولیے