Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

حضرت اشرف العالم شہبازی کے چھوٹے بھائی

1929 -1996

الہ آباد کے ہر دلعزیز شاعر

فقیرالدین واصف کے شاگرد

-1918

حضرت صوفی سجاد اصدقی کے مرید و خلیفہ

-2017

ممتاز عالم دین، فاضل متین اور وارثی شاعر

1923 -1998

ہندوستان کے مشہور عالمِ دین اور مفتیٔ نانپارہ

1909 -1969

افقرؔ موہانی کے شاگرد

رحیم شاہ وارثی کے مرید

1913 -1982

جون پور کے پختہ مشق شاعر

1859 -1954

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور مست حال صوفی

1911 -1991

بیدم وارثی کے شاگرد عزیز

بزمِ احسن، دموہ سے وابستہ

-1998

پٹنہ کی معروف مذہبی شخصیت

1860 -1945

عزیز بریلوی اور امیر مینائی کے شاگرد

1895 -1980

ہفت روزہ ’’حق‘‘ (لکھنو) کے مدیر اعلیٰ اور مالک

1207 -1273

مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔

1972

انور جبل پوری کے شاگرد

1855 -1936

خیرآباد کے معروف شاعر

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے