نعت و منقبت
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔
ایک خوش فکر نعت گو شاعر ہیں جن کی شاعری میں سادگی، سوز اور عشقِ رسول کی روحانی کیفیت نمایاں ہے۔
ایک ہمہ جہت اور سنجیدہ شاعر ہیں، جن کی نعتیہ شاعری دینی بصیرت، عشقِ رسول اور فکری پختگی کی عمدہ ترجمان ہے۔
لکھنؤ کے ایک صاحبِ ذوق شاعر تھے جنہوں نے عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں پاکستان منتقل ہوگئے۔
اردو نعتیہ ادب کے ایک معتبر شاعر ہیں، جن کی شاعری عشقِ رسول، روحانی سوز اور دینی عقیدت کی مؤثر ترجمان ہے۔
ماہنامہ ’’محفل‘‘ لاہور کے مدیر، دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں
فارسی و اردو کے ممتاز ادیب، قادرالکلام شاعر اور علم و ادب کی بزرگ شخصیت ہیں۔