Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1975 -2014

برصغیر کے معروف عالم دین، نقاد اور خانقاہ قادریہ، بدایوں کے ممتاز فرد

1872 -1937

سیماب اکبرآبادی کے شاگرد

شاہ محمد عمرؔ کی بیعت سلسلہ عالیہ وارثیہ میں ہوئی۔ زیادہ تر آپ نے حضورؐ کی محبت سے سرشار ہوکر نعتیہ کلام لکھا۔

1937 -2004

صوفی خانوادے کے چشم و چراغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں لکچرر،ریڈر، پروفیسر اور صدرشعبہ اردو رہے اور وہیں پر ڈین فیکلٹی کے منصب سے ۱۹۹۷ میں ریٹائر ہوئے۔

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے