Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1999

ذوق و شوق سے لبریز عہد حاضر کا نوجوان شاعر

1929 -1993

پاکستان کی مشہور روحانی شخصیت اور ممتاز مصنف

استاد عظمت حسین خاں میکشؔ کے صاحبزادے اور موسیقار

1881 -1956

بنگال کے ممتاز شاعر

1895 -1975

افقر موہانی کے شاگرد رشید

1712 -1785

پیر مجیب اللہ کے مرید و خلیفہ اور داماد

1913 -1978

فصاحت و بلاغت، شگفتگی و برجستگی کے لئے مشہور

1887 -1961

نوح ناروی کے شاگرد رشید

1811 -1876

حضرت شاہ نعمت اللہ قادری کے نواسے اور حضرت شمس الدین ابوالفرح طلعتتؔ کے پوتے

1833 -1906

آپ اپنے عہد میں حیدرآباد کے بڑے صوفی تھے

1889 -1969

اچھے شہری اور خوش فکر شاعر

1907 -1981

بارگاہ بدر چشتیہ، امروہہ کے معتقد

اجمیر شریف سے تعلق رکھنے والے وارثی شاعر

1925

حیدرآباد کے معروف شاعر

خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے