Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1902 -1978

معروف صوفی شاعر اور بابا تاج الدین ناگوری کے خلیفہ یوسف شاہ تاجی کے مرید

گورنمنٹ اسکول، نانڈیر، حیدرآباد کے مدرس

حضرت تیغ علی قادری مجددی کے ممتاز خلیفہ

خواجہ نظام الدین اولیا کی درگاہ کے متحرک و فعال شخصیت

1976

الہ آباد یونیورسیٹی کے شعبۂ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور حمید ویشالوی کے شاگرد رشید

1873 -1956

شاعر, ،مدیر, آزادی کی جدوجہد میں حصہ لینے والے ایک سرگرم سیاسی کارکن

1881 -1968

باندہ کے صاحب دیوان شاعر

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے