Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1913

جامعہ قاسمیہ،، گیا کے بانی اور معروف عالم اور شاعر

حضرت شاہ نظام الدین بریلوی کے مرید اور عزیز بریلوی کے شاگرد

بیدم وارثی کے پوتے اور ہم عصر وارثی شعرا میں مقبول

نغمۂ کبریٰ، نغمۂ روحی اور گلدستۂ اثاثۂ سرمدی کے مصنف

1777 -1848

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور بہار کے ممتاز فارسی گو شاعر

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور صاحب دیوان شاعر

1928 -2001

خانقاہ عمادیہ قلندریہ، منگل تالاب کے سجادہ نشین

1884 -1948

حضرت شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی کے مرید اور غلام امام شہیدؔ کے خلیفہ

-1986

ہند و پاک کے مقبول زمانہ شاعر

1922 -1988

جگر مرآدابادی کے شاگرد اور ممتاز شاعر

مرزا غالب کے شاگردِ رشید

1988

خانقاہ نیازیہ، میوہ کٹرہ، آگرہ کے نائب سجادہ نشیں

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے