Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

1851 -1936

اسیر لکھنوی کے شاگرد رشید

1815 -1873

چہار زبان کے عظیم روحانی شاعر

حضرت شاہ خلیل الرحمٰن سرسالوی کے مرید اور الور کے ہائی اسکول کے اردو اور فارسی کے استاد

حضرت قاضی محمد فائق کے صاحبزادے اور بھاگل پور کے صدرِ اعلیٰ

1855 -1942

خانقاہ مظاہریہ، آبگلہ، گیا کے بانی

1950

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

1893 -1971

شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور

1887

مولانا لطف اللہ علی گڑھی کے شاگرد خاص

آپ کو سلسلہ عالیہ وارثیہ میں شرف بیعت حاصل ہے۔ آپ کی شاعری حضورؐ کی مدحت تک محدود تھی۔

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے