Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

خواجہ حافظ محمد بشیر شاہ کے خلیفہ

حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر

1858

حاجی وارث علی شاہ کے مشہور احرام پوش فقیر

1908 -1976

بہترین مصنف اور معروف شاعر

1899 -1971

عزیز لکھنوی کے شاگرد

1855 -1929

خانقاہ امجدیہ، سیوان کے سجادہ نشیں

1872 -1936

نغمۂ نعت، موج کوثر، قصیدۂ نعت، پارہ ہائے جگر کے مصنف

1876 -1940

مولانا علی نقی صفی لکھنوی کے شاگرد

ماہنامہ اشرفیہ (مبارک پور) کے سابق نائب مدیر

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے