Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آں کہ دل برد ز من غمزۂ جادوئے تو بود

امیر حسن علا سجزی

آں کہ دل برد ز من غمزۂ جادوئے تو بود

امیر حسن علا سجزی

MORE BYامیر حسن علا سجزی

    آں کہ دل برد ز من غمزۂ جادوئے تو بود

    واں کہ جاں را بہ تن آورد ہمہ بوئے تو بود

    جس نے میرا دل لیا وہ تیرہ جادو بھری نگاہیں تھیں

    اور جس نے میرے جسم میں جان ڈالی وہ تیری خوشبو تھی

    کافراں سجدہ کہ در پیش بتاں می کردند

    ہمہ رو سوئے تو بود و ہمہ سو روئے تو بود

    کافر بتوں کے سامنے سجدہ کیوں نہ کریں

    سب چہرے تیری طرف اور ہر طرف تیرے ہی چہرے ہیں

    ثم وجہ اللہ چو گفتی ز سوئے دیر و حرم

    کعبہ ہر جا کہ رسیدیم سر کوئے تو بود

    جب تم نے دیر و حرم کی جانب سے ثم وجہ اللہ کہا

    تو ہم جس گلی میں بھی پہنچے وہاں کعبہ ہی نظر آیا

    صبح دم باد سحر زلف تو را برہم زد

    دل مسکین حسنؔ در خم گیسوئے تو بود

    بادِ صبانے صبح کے وقت تمہاری زلف کو بکھرا دیا

    اس غریب حسنؔ کا دل تمہاری زلف میں گرفتار ہوگیا

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 145)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے