آں کہ دل برد ز من نکہت گیسوئے تو بود
آں کہ دل برد ز من نکہت گیسوئے تو بود
واں کہ زد زخم بہ جاں غمزۂ جادوئے تو بود
جس نے میرا دل چرایا وہ تمہارے گیسو کی خوشبو تھی
اور جس نے روح کو زخمی کیا وہ تیرا جادو بھرا غمزہ تھا
دین من دیدن تو مہر تو ایمان منست
قبلۂ من رخ تو کعبۂ من کوئے تو بود
تمہیں دیکھنا میرا دین اور تجھ سے محبت میرا ایمان ہے
میرا قبلہ تمہارا چہرہ اور میرا کعبہ تمہارا کوچہ ہے
مثل پروانہ پے شمع رخت سوختہ ام
نالۂ بلبل جانم ز گل روئے تو بود
پروانہ کی طرح میں تمہارے رخ پر جلا کرتا ہوں
میری روح کی بلبل کا نالہ تمہارے پھول جیسے چہرہ سے ہے
آں کہ از احمدؔ مسکیں دل و دیں غارت برد
شوخیٔ غمزۂ آں طرۂ ہندوئے تو بود
جس نے مسکین احمدؔ کا دل اور دین غارت کیا
وہ تمہارے اس ترک کے غمزہ کی شوخی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.