Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے کہ از ہر شکل و ہر صورت پدیدار آمدی

امیر حسن علا سجزی

اے کہ از ہر شکل و ہر صورت پدیدار آمدی

امیر حسن علا سجزی

MORE BYامیر حسن علا سجزی

    اے کہ از ہر شکل و ہر صورت پدیدار آمدی

    مظہر‌ خود خود شدی و خود باظہار آمدی

    تمہارا جلوہ تو ہر شکل و ہر صورت میں ظاہر ہے

    تو خود ہی اپنا مظہر اور خود ہی اپنا اظہار ہے

    گاہ در خواب زلیخا دم ز عشق خود زدی

    گاہ چوں یوسف بخوبی گرم بازار آمدی

    تو کبھی زلیخا کے خواب میں عشق کا دم بھرتا ہے

    تو کبھی یوسف کی شکل میں بازار میں آ جاتا ہے

    ہمچو زاہد سبحہ ہائے صد دانہ بگرفتی بکف

    گاہ ہمچوں برہمن پیچیدہ زنار آمدی

    توکبھی زاہدوں کی طرح اپنے ہاتھ میں سو دانے والی تسبیح تھام لیتا ہے

    تو کبھی برہمن کی طرح اپنی گلے میں زنار باندھ لیتا ہے

    گہہ انا الحق گفتی و گاہے ہو الحق گفتہ ای

    خود شدی منصور و رقصاں بر سر دار آمدی

    تو کبھی اناالحق کہتا ہے تو کبھی ھوالحق کا نعرہ بلند کرتا ہے

    اور کبھی منصور ہو کر سولی پر رقص کرتا نظر آتا ہے

    از پئے دل بردن مسکیں حسنؔ از شہر قدس

    در حریم کن فکاں پوشیدہ رخسار آمدی

    غریب حسنؔ کا دل لینے لے لیے تو کبھی

    حریم کن فکاں میں پوشیدہ رخسار نظر آتا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 354)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے