Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے طالب فردوس برو سوئے محمد

امیر حسن علا سجزی

اے طالب فردوس برو سوئے محمد

امیر حسن علا سجزی

MORE BYامیر حسن علا سجزی

    اے طالب فردوس برو سوئے محمد

    چوں خلد بریں آمدہ در کوئے محمد

    اے جنت کے طلب گارو، محمد کی طرف دوڑو

    اس لیے کہ جنت کی گلی میں ہی ہے

    اے کعبہ طلب چند کنی قطع بیاباں

    چوں کعبۂ عشاق بود روئے محمد

    اے کعبہ کو جانے والے کب تک بیابانوں کا سفر کرو گے

    عاشقوں کا کعبہ تو روئے محمد ہے

    والشمس چہ باشد صفت وجہ شریفش

    واللیل چہ باشد صفت موئے محمد

    ان کے چہرۂ مبارک کی صفت والشمس ہے

    موئے محمد کی صفت واللیل بیان کی گئی ہے

    طہٰ صفتش آمدہ از حضرت باری

    یٰسیں بہ خدا گشت کنہ سوئے محمد

    اللہ تعالی نے ان کی صفت طہ بیان کی ہے

    یٰسین سے خدا کی قسم کنہ محمد کی طرف اشارہ ہے

    نون والقلم از فضل خدا وند تعالی

    معلوم نمودہ بہ ہمہ خوئے محمد

    خدا کے فضل و کرم سے ن والقلم سے

    محمد صلی اللہ وسلم کے تمام اوصاف ظاہر کر دیئے گئے ہیں

    طٰس و حٰم معمۂ قرآنی

    رمزیست عیاں بر دل حق جوئے محمد

    طس و حم قرآنی معمے ہیں

    متلاشیانِ حق اس کے رمز سے خوب واقف ہیں

    پند حسنؔ اینست اگر گوش بہ داری

    اے طالب فردوس برو سوئے محمد

    حسنؔ کی نصیحت کو اگر دھیان سے سنو تو یہی ہے

    کہ اے جنت کے طلب گارو، محمد کی طرف دوڑو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے