Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گہے مجنون گہے لیلا گہے دیوانہ فرزانم

علی حسین باقیؔ

گہے مجنون گہے لیلا گہے دیوانہ فرزانم

علی حسین باقیؔ

MORE BYعلی حسین باقیؔ

    گہے مجنون گہے لیلا گہے دیوانہ فرزانم

    گہے شورے بخود دارم گہے خود را نمیدانم

    کبھی میں مجنوں،کبھی لیلی اور کبھی عقلمند دیوانہ ہوں۔کبھی میں اپنے ہنگامے میں خود گرفتار ہوں اور کبھی خود سے بیخبر ہوں کہ میں خود کو ہی نہیں جانتا۔

    نہ ہندو و مسلمانم نہ گبرم ہم نہ ترسایم

    چناں محو خیال خود کہ من کس را نمیدانم

    نہ میں ہندو ہوں، نہ مسلمان، نہ آتش پرست ہوں،نہ عیسایی۔ میں اپنے خیالوں میں اس طرح غرق ہوں کہ مجہے کسی کی کوئی خبر نہیں ہے۔

    جمال یار می بینم نمن تنہا دریں ہستی

    تماشا گاہ یک عالم شدہ تصویر جانانم

    میں اپنے محبوب کے حسن کو دیکہتا ہوں اور میں اس دنیا میں اکیلا نہیں ہوں۔میرے معشوق کی تصویر کی ایک دنیا تماشاگاہ ہے۔

    ز بحر فیض فیاضی حضوری خویش حاصل شد

    کہ آمد از ہموں دریا در مکنوں بدا مانم

    یہ سب انکی مہربان موجودگی کے فضل سے حاصل ہوا ہے کہ یہ اسی دریا سے آیا ہےجہاں سے مجہےنایاب موتی حاصل ہوا ہے۔

    کسی مارا علی خواند کسے گوید مرا باقئؔ

    عجائب شان من دارم بہ شان خویش حیرانم

    کو‎ئی مجھے علی کہتا ہے تو کوئی مجھے باقی کہہ کے پکارتا ہے، میری شان ہی عجیب ہے اور میں اپنی شان پر خود ہی حیران ہوں۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے