Sufinama

چہ تدبیر اے مسلماناں کہ من خود را نمی دانم

رومی

چہ تدبیر اے مسلماناں کہ من خود را نمی دانم

رومی

MORE BYرومی

    چہ تدبیر اے مسلماناں کہ من خود را نمی دانم

    نہ ترسا و یہودی ام نہ گبرم نے مسلمانم

    اے مسلمانو! کیا تدبیر کی جائے کہ میں خود کو نہیں جانتا

    میں نہ نصرانی ہوں، نہ یہودی ہوں، نہ آتش پرست ہوں نہ ہی مسلمان ہوں۔

    نشانم بے نشاں باشد مکانم لا مکاں باشد

    نہ تن باشد نہ جاں باشد چو باشد جان جانانم

    لامکان میرا مکان اور بے نشان میرا نشان ہے

    نہ جسم ہے، نہ ہی کوئی جگہ، میں تو جان جاناں سے ہوں

    ز جام عشق سر مستم دو عالم رفت از دستم

    بہ جز رندی و قلاشی نباشد ہیچ سامانم

    میں جام محبت سے مدہوش ہوں اور دونوں جہان سے بے نیاز ہوگیا ہوں

    رندی اور قلاشی کے علاوہ میرے پاس کوئی سامان نہیں ہے

    ہوالاول ہوالآخر ہوالظاہر ہوالباطن

    بجز یاہو و یا من ہو دگر چیزے نمی دانم

    وہی اول ہے وہی آخر ہت وہی ظاہر ہے وہی باطن ہے

    یا ہو یا یامن ہو کے علاوہ میں اور کسی کو نہیں جانتا

    الا یا شمس تبریزیؔ چرا مستی دریں عالم

    بجز مستی و مدہوشی دگر چیزے نمی دانم

    اے شمسؔ تبریزی میں اس دنیا میں اس طرح مست ہوں

    کہ مستی و قلاشی کے علاوہ میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    ذکی زمان تاجی

    ذکی زمان تاجی

    یہ متن درج ذیل زمرے میں بھی شامل ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے