دل دار گفتا کیستی گفتم دعا گوئے شما
عزم کجا داری بگو گفتم سر کوئے شما
محبوب نے کہا کہ تو کون ہے، میں نے کہا تمہارا دعا گو
اس نے کہ کہاں کا ارادہ ہے، میں نے کہا تمہاری گلی کا
گفتا چرا دل خستہ ای گفتم کہ زخم خوردہ ام
گفتا کہ زد تیغ جفا گفتم کہ ابروئے شما
اس نے کہا کیوں تھکا تھکا سا ہے،میں نے کہا زخم لگا ہے۔
اس نے کہا کس نے ظلم کی تلوار چلائی، میں نے کہا تمہاری بھنوں نے
گفتہ سوالے می کنم گفتم بگو اے جان من
گفتا دو عالم را بہا گفتم کہ یک موئے شما
اس نے کہا کہ میرا ایک سوال ہے میں نے کہا جانِ من کہو
اس نے کہا دونوں جہان کی کیا قیمت ہے میں نے کہا تمہارا ایک بال
گفتا کہ نام خود بگو گفتم کہ من حافظؔ سگم
گفت از سگان کیستی گفتم سگ کوئے شما
اس نے کہا اپنا نام بتاؤ، میں نے کہا میں کتا حافظ ہوں
اس نے کہا کہ کس کےلئے ہو، میں نے کہا تمہاری گلی کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.