نہ بدیر کن نگاہے نہ بہ کعبہ کن گدائی
نہ بدیر کن نگاہے نہ بہ کعبہ کن گدائی
تو بہ صورتم نظر کن ہمہ شانِ کبریائی
نہ تو دیر کی طرف نگاہ کر اور نہ ہی کعبہ کی گدائی کر
تو شانِ کبریائی کے ساتھ میری صورت پر نظر کر
تو مگو کہ خود پرستم بخدا خدا پرستم
زنگا ہم افتادہ ہمہ مائی و شمائی
تو یہ مت کہہ کہ میں خود پرست ہوں، خدا کی قسم میں خدا پرست ہوں
میری نگاہ سے ما وشما کا فرق اٹھ گیا ہے
ہمہ جا خداست ظاہر تو بچشم شوق بنگر
کہ ظہور اوست کلی بہ جہانِ ماسوائی
ہر جگہ خدا کا ظہور ہے ،تو نظرِ شوق سے تو دیکھ
اس کا ظہور دنیا میں کلی طور پر ہے
تو بہ تیغ لا نفی کن ہمہ غیر حق کہ بینی
ہمہ او بگو تو خواہی ہمہ من ہمہ خدائی
حق کے سوا جو بھی ہے اسے نفی کی تلوار سے ختم کردے
اگر تو چاہے تو اسے ہی سب کچھ کہے اور چاہے تو مجھے خدا تصور کرے
من و تو کہ ہست غوثیؔ ہمہ ایں تعینات است
بحقیقتے نظر کن ہمہ ماتوئی تو مائی
اے غوثی یہ میں اورتو جو بھی ہے سب تعینات ہے
اگر حقیقت کی نظر سے دیکھوگے تو جو ہم ہیں وہ تو ہے اور جو تو ہے وہ ہم نظر آئے گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.