نمی دانم چہ در اندیشۂ اوست !
نمی دانم چہ در اندیشۂ اوست !
کہ با عاشق خموشی پیشۂ اوست
مجھے نہیں معلوم کہ اس کے دل میں کیا ہے
وہ ہمیشہ عاشق کے ساتھ خاموش رہا کرتا ہے
خوش ست آن کس کہ در اندیشۂ اوست
نشستن سر بزانو پیشۂ اوست
وہ آدمی کتنا اچھا ہے جس کے دل و دماغ میں وہ ہے
زانو پر سر رکھ کر بیٹھنا اس کا پیشہ ہے
نیست در عالم کسی را طاقت دیدار او
یار من زینوجہ روی خویشتن بہفتہ است
دنیا میں کسی کو اسے دیکھنے کی طاقت نہیں ہے
میرا یار اسی لئے اپنا چہرا چھپائے ہوئے ہے
- کتاب : سخنوارن وطن (Pg. 166)
- Author : ریاض گیاوی
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.