Sufinama

یار نزدیک است و از دیدار او دورم ہنوز

غلام حسن بیتھوی

یار نزدیک است و از دیدار او دورم ہنوز

غلام حسن بیتھوی

MORE BYغلام حسن بیتھوی

    یار نزدیک است و از دیدار او دورم ہنوز

    نور بینائیست در چشم من و کورم ہنوز

    یار پاس میں ہے اور اس کے دیدار سے میں اب بھی دور ہوں

    میری آنکھ میں بینائی کا نور ہے اور میں اب بھی نابینا ہوں

    رفتم از خود چوں نظر آمد رخ زیبائے او

    آہ روز وصل ہم از یار مہجورم ہنوز

    جب اس کا رخِ زیبا نظر آیا، میں بے خود ہوگیا

    افسوس کہ روزِ وصل ہے اور میں یار سے دور ہوں

    ہمچو عنقا کردہ ام عزلت نشینی اختیار

    گشتہ ام در ہر طرف پیدا و مستورم ہنوز

    عنقا کی طرح میں نے عزلت نشینی اختیار کر لی ہے

    میں چہار جانب ظاہر ہوں لیکن اب بھی پوشیدہ ہوں

    گرچہ در پہلوئے من پیوستہ جا دارد حسنؔ

    دیدن رخسار جاناں نیست مقدورم ہنوز

    اے حسنؔ گرچہ وہ اب بھی میرے پہلو میں ہے

    لیکن مجھ میں ابھی محبوب کے رخسار کو دیکھنے کی طاقت نہیں ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 174)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے