Sufinama

ہیچ کس در نزد خود چیزے نہ شد (کوئی خود سے کچھ بھی نہیں بن سکتا)

رومی

ہیچ کس در نزد خود چیزے نہ شد (کوئی خود سے کچھ بھی نہیں بن سکتا)

رومی

MORE BYرومی

    ہیچ کس در نزد خود چیزے نہ شد

    ہیچ آہن خنجر چیزے نہ شد

    کوئی لوہا خودبخود تیزخنجر نہیں بن سکتا

    جب تک وہ کسی لوہار کے ہاتھ نہیں آتا

    ہیچ حلوائی نہ شد استاد کار

    تاکہ شاگردے شکر ریزے نہ شد

    حلوائی ازخود اپنے کام کا استاد نہیں بن جاتا

    جب تک وہ کسی حلوائی یا شکرریزکی شاگردی نہیں اختیار کرتا

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم

    تا غلام شمس تبریرے نہ شد

    میں خود بھی مولانا روم نہ بن سکا

    جب تک کہ میں نے شاہ شمش تبریز کی غلامی اختیارنہیں کی

    مأخذ :
    • کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 76)
    • Author : معراج احمد نظامی
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے