عشق آمد مظہر حق آشکار
نیست غیرے جز کمال کردگار
عشق ہی خدا کی سچائی ہے، اس کے علاوہ اور کسی
چیز میں کمال کردگار موجود نہیں ہے۔
در ہمہ صورت یکے معنی ببیں
ویں ہمہ صورت بہ معنی آشکار
تمام صورتوں میں ایک ہی معنی کو دیکھو
یہ تمام صورتیں اسی معنی میں آشکار ہیں۔
صورتم معنیست معنی صورتست
صورت و معنی یکے بیں نقش یار
میری صورت معنی ہے اور معنی صورت ہے
معشوق کی نشانی کو صورت و معنی کی ایک ہی شکل سمجھو۔
وہو معکم رمز حق است بالیقیں
رمز حق را ہم بہ معنی پائیدار
بلا شبہ خدا کی سچائی وَھو معکم (وہ تمہارے ساتھ ہے) ہی ہے
خدا کی سچائی کو بھی اسی معنی کا حصہ سمجھو۔
نحن اقرب گفت در معنی خدائے
راز حق را در حقیقت گوش دار
خدا نے معنی کے اندر ہی نحن اقرب (ہم قریب ہیں) کہا دماغ کے اندر
حقیقت میں خدا کی سچائی پر دھیان دو۔
احمدیؔ چوں ذات حق را نیست غیر
ایں رموز سر حق زو گوش دار
اے احمدیؔ جب ذاتِ حق کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے
لہٰذا حق کے ان رازوں سے آگاہ رہو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.