ما آیت نص کردگاریم
اسرار رموز عشق یاریم
ہم خدا کی کھلی نشانی ہیں
اپنے یار کے عشق کے راز ہیں
ما مظہر سر عشق ہستیم
مطلوب حضور کردگاریم
ہم رازِ عشق کے مظہر ہیں
ہم خدا کے ظاہر ہونے کا مطلب ہیں
سلطان سراچۂ حضوریم
بر مرکب عشق شہسواریم
ہم قربِ دل کی دنیا کے بادشاہ ہیں
ہم عشق کے گھوڑے کے شہسوار ہیں
احمدؔ چو جمال خود نماید
بہ بینیم یقیں کہ کردگاریم
احمد جب اپنا جمال دکھلاتا ہے تو
ہم یقینی طورپر دیکھ لیتے ہیں کہ ہم ہی خدا ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.