من شیفتۂ جمال اویم
دیوانۂ خد و خال اویم
میں اس کے جمال کا شیدائی ہوں
میں اس کے خدو خال کا دیوانہ ہوں
سیراب دلم نہ شد ز آبے
من تشنۂ آں زلال اویم
پانی سے میرے دل کو سیرابی نہیں حاصل ہوگی
مجھے اس کے آبِ زلال کی پیاس ہے
آشفتۂ زلف آں نگارم
سرگمشدۂ خیال اویم
میں اس محبوب کی زلف کا دیوانہ ہوں
میں اس کے گم شدہ خیال کا راز ہوں
احمدؔ بہ ہزار بار گفتہ
من شیفتۂ جمال اویم
احمد نے ہزار بار کہہ دیا ہے
میں اس کے جمال کا شیدائی ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.