حسین سید اہل جناں سلام علیک
حسین سید اہل جناں سلام علیک
ملیک ملک ولایت نشاں سلام علیک
1. اہل جنت کے سردار حسین آپ پر سلام ہو، ملک ولایت کے فرماں روا آپ پر سلام ہو۔
رخ تو شمع سر محفل خد ابیناں
جمال تست خدا را نشاں سلام علیک
2. آپ کا رخ روشن اللہ والوں کی بزم کا چراغ ہے، آپ کا جمال خدا کی نشانی ہے، آپ پر سلام ہو۔
نثار در پئے حق کردہ ای تو جان عزیز
شہید راہ خداوند جاں سلام علیک
3. آپ نے حق کے لئے اپنی جان عزیز قربان کی، اے شہید راہ خدا، آپ پر سلام ہو۔
چو حب آل نبی شعبۂ ز عشق نبی است
محبت تو شدہ محیؔ بہ جاں سلام علیک
4. جب آل نبی کی محبت، حب نوی کا ایک شعبہ ہے، تو محی جان سے آپ کا عاشق ہے، آپ پر سلام ہو۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 229)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.