رسول ہاشمی افصح کلامے
رسول ہاشمی افصح کلامے
جزاک اللہ اے بدر التمامے
رسولِ ہاشمی کا کلام بہت فصیح ہے
اے ماہِ تمام! اللہ آپ کو اس کا بدلہ دے
نسیما بہ گزری گر بر دیارش
فبلغ عند معشوقے سلامے
اے ہوا اگر تمہارا گزر اس کی طرف سے ہو
تو معشوق سے ہمارا سلام کہو
حبیبی انت شافی کل داء
کرم کن کافی ہر کار خامے
اے میرے دوست آپ ہر مرض کی دوا ہیں
مرے تمام برے اعمال پر رحم فرمائیے
اغثنی یا غیاث المستغیثین
بہ لطف کن حسنؔ را شاد کامے
اے فریاد سننے والے میری مدد کیجیے
اپنے کرم سے حسنؔ کو شاد کام کیجیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.