مکین عرش معظم جناب منعم پاک
دلچسپ معلومات
منقبت در شان مخدوم محمد منعم پاک
مکین عرش معظم جناب منعم پاک
فروغ طالع آدم جناب منعم پاک
1. جناب منعم پاک عرش معظم کے مکین ہیں، جناب منعم پاک بخت انسانی کے بلندی کا وسیلہ ہیں۔
انیس و مونس جانم جناب منعم پاک
حبیب روح روانم جناب منعم پاک
2. جناب منعم پاک میری جان کے انیس اور مونس ہیں، جناب منعم پاک پوری دنیا کا خلاصہ ہیں۔
خدا برائے خودش برگزیدہ از ہمہ خلق
خلاصۂ ہمہ عالم جناب منعم پاک
3. جب ہم نے اپنا قبلہ تمہاری جانب کر لیا تو کیوں نہ جناب منعم پاک میں تمہارے در پر پڑا رہوں۔
چو راست سو بتو کردیم قبلۂ خود را
چرا نہ بردرت افتم جناب منعم پاک
4. اس کی ذات جہان اور اہل جہان کے لئے باعث رونق ہے، جناب منعم پاک خاتم عالم کے نگینہ ہیں۔
جہان و اہل جہاں را ز ذات او رونق
نگین خاتم عالم جناب منعم پاک
5. جب تمہارے حسن کی برق میرے دل پرجلوہ فگن ہوئی، اس وقت سے جناب منعم پاک خود ہمارے نگراں ہیں۔
چو برق حسن تو فرمود جلوہ تا بدلم
ازاں بہ خود نگرانم جناب منعم پاک
مرا ز ہول قیامت چہ باک اے محسنؔ
کہ ہست پشت پناہم جناب منعم پاک
- کتاب : کلیات محسن
- Author : شاہ محسن داناپوری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.